Imran Khan ( @ImranKhanPTI ) Twitter Profile

ImranKhanPTI

Imran Khan

Prime Minister of Pakistan

Pakistan

Joined on 12 March, 2010

http://insaf.pk

  • 1.1k Tweets
  • 13.3m Followers
  • 0 Following

میں ایل او سی جنگ بندی کی بحالی کا خیر مقدم کرتا ہوں۔ مزید پیش رفت کیلئے ایک سازگار ماحول پیدا کرنے کی ذمہ داری بھارت پر عائد ہوتی ہے۔ہندوستان اہلِ کشمیر کے دیرینہ مطالبےکی منظوری اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کی روشنی میں انہیں حقِ خودارادیت کی فراہمی کیلئےضروری اقدامات اٹھائے۔

 8,348  103  1,974

ہندوستان کی غیر ذمہ دارانہ عسکری شرانگیزی کے باوجود گرفتار بھارتی ہواباز واپس کرکے پاکستان نے دنیا کے سامنے اپنے ذمہ دارانہ رویے کا اظہار کیا۔ ہم نے ہمیشہ امن کا علم بلند کیا ہے اور بات چیت کے ذریعے تمام تنازعات کا حل نکالنے کیلئے تیار رہتے ہیں۔

 9,092  112  2,056

پاکستان کیخلاف فضائی حملےکی شکل میں بھارت کی غیرقانونی عاقبت نااندیش عسکری مہم جوئی پرہماری جوابی کارروائی کو 2 برس مکمل ہونےپرمیں قوم کو مبارکباد اور اپنی افواج کو سلام پیش کرتا ہوں۔ ایک با اعتماد اور فاخر قوم کے ناطےہم نےپورے عزم واستقلال سے اپنی مرضی کےوقت اورمقام پر جواب دیا۔

 19,010  673  4,239

We also demonstrated to the world Pakistan’s responsible behaviour in the face of India's irresponsible military brinkmanship, by returning the captured Indian pilot. We have always stood for peace & remain ready to move forward to resolve all outstanding issues through dialogue.

 16,318  197  3,852

I welcome restoration of the ceasefire along the LOC. The onus of creating an enabling environment for further progress rests with India. India must take necessary steps to meet the long-standing demand & right of the Kashmiri people to self determination acc to UNSC resolutions.

 16,287  408  3,866

I congratulate the entire nation & salute our Armed Forces on the 2nd Anniversary of our response to India's illegal, reckless military adventure of air strikes against Pakistan. As a proud & confident nation, we responded with determined resolve at a time & place of our choosing

 33,126  1,415  8,200

میں سری لنکن حکومت کی جانب سے کوروناء (COVID-19) سے انتقال کر جانے والوں کی تدفین کی اجازت کے سرکاری فرمان (آفیشیل نوٹیفکیشن) کے اجراء کا خیر مقدم کرتا ہوں اور اس پر سری لنکن قیادت کا شکر گزار ہوں۔

 24,435  585  3,782

I thank the Sri Lankan leadership & welcome the Sri Lankan govt's official notification allowing the burial option for those dying of Covid 19.

 28,021  692  4,261

پرجوش خیرمقدم اور پُرعنایت میزبانی پر میں وزیراعظم جناب @PresRajapaksa
اور سری لنکا کے عوام کا شکرگزار ہوں۔ 🇱🇰 ایک خاص دوست اور مضبوط شراکت دار ہے۔ میں اس تاثر سے متفق ہوں کہ دونوں ممالک کے مابین تعاون پر مبنی تعلقات استحکام و افزائش کی راہ پر باوقار پیش قدمی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

 18,009  456  2,848

ظفر زبیری کی رحلت کا جان کر نہایت افسردہ ہوں۔ وہ کراچی کے ان کارکنان میں سے ایک تھے جو دو عشروں تک ہمارے ساتھ کھڑے رہے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔

 10,832  259  1,527  Download

Saddened to learn of the passing of Zafar Zuberi who was one of those workers from Karachi who stood with us for two decades. My prayers and condolences go to the family.

 16,165  353  2,118  Download

Thank you Prime Minister @PresRajapaksa and the people of Sri Lanka for a warm welcome and gracious hospitality. 🇱🇰is a special friend and strong partner. I agree that the cooperative ties between our two nations are poised to grow and strengthen.

 23,610  561  3,659

مجھےسری لنکا کےبلندپایہ سپورٹس کمپلیکس کے افتتاح کا موقع بھی میسر آیا۔ اس موقع پر سری لنکن کرکٹ کی ان عظیم ہستیوں؛ جو ایامِ کھیل کے دوران میرے خلاف میدان میں اترا کرتیں، سے میری ملاقات بھی نہایت شاندار تجربہ رہا۔

 6,536  78  1,238

جس سے کہ آڑھتیوں (مڈل مین) کا کردار سمیٹا جاسکے۔ ملاقات میں ہم نے منفعتِ باہمی کی خاطر اپنے وسیع تر سیاسی و تجارتی تعلقات میں تقویت کے دیگر پہلوؤں پر بھی بات چیت کی۔

 6,117  58  1,188

سری لنکن صدرجناب @GotabayaRسےآج کی ملاقات نہایت شاندار رہی۔ہم نےتخفیفِ غربت (خصوصاً دیہی علاقوں سے) کےحوالے سےاپنےمشترکہ جذبات پرگفتگو کی۔ اسکے ساتھ ہم نےٹیکنالوجی کےذریعے کسانوں کو انکی اجناس کےبہتر معاوضے اور خوراک و اثمار تک عوام کی ارزاں رسائی کےامکانات پر بھی تبادلہ خیال کیا

 12,968  317  2,279

I inaugurated Sri Lanka's High Performance Sports Complex. It was great to meet the Sri Lankan cricket greats invited on the occasion who had played against me.

 10,266  109  1,923

to eliminate middle men. We also discussed other dimensions of our extensive ties to strengthen political & trade ties for our mutual benefit.

 9,178  81  1,781

Had an excellent mtg with President of Sri Lanka @GotabayaR. We discussed our common passion about poverty alleviation esp in our rural areas. We also exchanged views on how to give farmers more for their produce & get cheaper food & fruits to the population by using technology

 17,201  399  3,221

ہم نے باہمی دلچسپی کے وسیع موضوعات پر نہایت دلچسپ گفتگو کی۔ آج شام کی پرہجوم و پُرتکلف ضیافت پر میں جنابِ @PresRajapaksa
کابطورِ خاص شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کل میں سری لنکن صدر @GotabayaR سے ملاقات کروں گا جس کےبعد سری لنکا کی تاجر برادری کےساتھ نشست ہوگی۔

 8,099  127  1,446

End of content

No more pages to load